پنجاب

ڈیرہ غازی خان کی سیاسی و سماجی شخصیات سینئر رہنما گروپ لیڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود

ڈیرہ غازی خان کی سیاسی و سماجی شخصیات سینئر رہنما گروپ لیڈر پی پی 289 ڈیرہ غازی خان عامر محمود نے ڈاکٹر منظور احمد انصاری صاحب کے ہاں پوتا کی پیدائش پر ٹیلی فون پر مبارکباد پیش کی انکے بڑے بیٹے سماجی شخصیت میاں محمد علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ۔بیٹے کا نام میاں محمد حسین رکھ دیا عامر محمود نے میاں محمد علی کو بھی بیٹے کی مبارک باد پیش کی اس موقع پر سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری تمام شخصیات نے دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور بچے کی لمبی عمر کےلئے دعا بھی کی عامر محمود نے مذید کہا کہ ڈاکٹر منظور احمد صاحب اور میاں محمد علی نفیس شخصیت کے مالک ہیں اور وہ ہمیشہ سے دوسروں کی خدمت کرتے رہے ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You