پنجاب

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی

ڈیرہ غازی خان مستقبل پاکستان پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 289ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے رانا شاہد الحسن اور حاجی یوسف انصاری کےساتھ ملاقات کی اور کہا کہ فلسطین ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام کی سرزمین ہے اور اسرائیل کے ظلم و ستم کی حد ختم نہیں ہوئی ہے اسرائیل روزانہ مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو شہید کررہاہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اقوام متحدہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور عالمی امن کے دعوے دار کہاں ہیں انکو فلسطین میں ظلم و ستم کی داستان نظر نہیں آتی ہے عامر محمود نے مزید کہا کہ فلسطین کو چودہ سو سال پہلے دو مسلمانوں نے جنگ کئے بغیر فتح کیا تھا حضرت عمر فاروق کے ہاتھ میں اونٹ کی رسی تھی اور غلام اونٹ کے اوپر تھا جب یہ انصاف فلسطین کے لوگوں نے دیکھا تو فورن مسجد اقصی کی چابیاں عمر فاروق کے قدموں میں ڈال دی گئی لیکن آج دو ارب مسلمان کچھ بھی نہیں کررہے ہیں اور آج زمانے میں رسوائی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You