پنجاب

ڈیرہ غازی خان : استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ضلعی صدر نواب میاں عبدالرحمن

ڈیرہ غازی خان : استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ضلعی صدر نواب میاں عبدالرحمن بودلہ اور ضلعی جنرل سیکریٹری ناصر محمود قریشی نے کی اجلاس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گفتگو کہوئے نواب میاں عبدالرحمن بودلہ نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کی حد کردی ہے اور اقوام متحدہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے انہیں کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم نظر نہیں آتے ہیں اس دوران ناصر محمود قریشی نے کہا کہ بھارت مظلوم کشمیریوں کی حق آزادی کی جدوجہد کو طاقت سے دبا نہیں سکتا وہ دن دور نہیں ہے جب کشمیریوں کی قربانی رنگ لائے گی اور انشاءاللہ جلد ہی کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے اور کشمیر پاکستان کا حصہ بنیں گا اجلاس میں ضلعی صدر لیبر ونگ ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے مزید کہا کہ پاکستان کے مسلمانوں کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے اور انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان اجلاس سٹی صدر ملک محمد راشد شفیق الرحمن عبدالعزیز شیخ محمد جنید شیخ سراج عامر شیخ محمد بلال ریاض نے شرکت کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You