اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ، بولی کے عمل کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ، بولی کے عمل کا جائزہ لیا، اپنی نگرانی میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کروائی۔

سبزیوں وپھلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، منڈی میں نیلامی کے عمل کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You