
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا راجہ غضنفر علی خان گورنمنٹ ہائی سکول کا دورہ، کلاس رومز میں جاکر طلباء سے بات چیت کی اور تعلیمی معیار کا جائزہ لیا۔
تعلیمی معیار (رپورٹ : بابر کیانی ) کی بہتری کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
سب اچھا کی رپورٹ دینے والے ضلع جہلم کے باقی سکولوں کا بھی دورہ یا ٹیم بھجوا کے ان سکولوں کی
سب اچھا کی رپورٹ دینے والوں پہ بھی گہری نظراور کرپشن کرنے والوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر جہلم



