اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار

1650 گرام ہیروئن، 520 گرام چرس، 1 بوتل شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج
ڈومیلی پولیس نے منشیات فروش ملزمہ عاصمہ کو گرفتار کرلیا،
ملزمہ سے 1650 گرام ہیروئن برآمد
کالا گجراں پولیس نے منشیات فروش ملزم احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 520 گرام چرس برآمد

دینہ پولیس نے منشیات فروش ملزم راشد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ایک بوتل شراب برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج،جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You