اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا عید الاضحی کے پہلے روز میونسپل اداروں کی جانب سے کامیاب صفائی

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا عید الاضحی کے پہلے روز میونسپل اداروں کی جانب سے کامیاب صفائی آپریشن یقینی بنانے کے لئے جہلم،

سوہاوہ اور تحصیل دینہ کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ۔ عید کے پہلے روز موصول ہونے والی شکایات اور انکے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی پر صفائی انتظامات کی نگرانی کے لئے ضلع و تحصیل سطح پر کنٹرول روم ہمہ وقت فعال ہیں اور شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات پر فوری عمل کر رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You