اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا عیدالاضحیٰ پر شہر بھر میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا عیدالاضحیٰ پر شہر بھر میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے میونسپل کارپوریشن آفس سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ،

انہوں نے شہر بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کے لیے ایم سی افسران و عملہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آلائشوں کو بروقت اٹھایا جائے اور مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا جائے، سڑکوں یا گلی محلوں میں آلائشیں نظر نہیں آنی چاہئیں، انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی ہماری اولین ترجیح ہے، صفائی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You