پنڈدادنخان
جلالپورشریف کی عوام نے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ھوئے ٹرالیوں میں آلایشیں اور اوجریاں

پنڈدادن خان : خبر شامل کرتے ہے جلالپور شریف ویلفیر ٹرسٹ کی طرف سے جلالپورشریف میں عید کے ایک دن پہلے کھڑی کی گئ ٹرالیں۔

جس میں جلالپورشریف کی عوام نے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ھوئے ٹرالیوں میں آلایشیں اور اوجریاں کو پھینکنے کا عمل جاری رکھا گاوں قصبہ جلالپورشریف کی عوام نے اس عمل کو سہراتین ھوئے جلالپورشریف کی ویلفیرٹریسٹ کی پوری ٹیم کے ممبران۔۔سلیم شہزاد۔سعودیہ،ملک شہباز۔حمزہ گل۔راجہ محمد رضوان۔مسقط۔ شکیل حیدری۔توقیرشاہد۔راجہ شیراز کوثر۔راجہ منور۔اور نور محمد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انشاء الله ویلفیئر ٹرسٹ جلالپورشریف کی ٹیم اس طرح ہی اپنے گاوں کی بہتری کے لیے کوششوں کو جاری رکھے گئی تو جلالپورشریف گرین اینڈ کلین رہے گا جس سے خطرناک بیماریوں سے بھی بچا جاسکتا۔اہلیان
جلالپورشریف : (رپورٹ عمران حیدر ببلی).



