اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا اراضی ریکارڈ سنٹر سوہاوہ اور دینہ کا دورہ، افسران وسٹاف

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا اراضی ریکارڈ سنٹر سوہاوہ اور دینہ کا دورہ، افسران وسٹاف کی حاضری چیک کی،

تمام کاؤنٹرز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے سنٹر میں موجود درخواست گزاروں سے افسران وسٹاف کے رویہ کے بارے میں دریافت کیا اور سائلین کے مسائل کو سنتے ہوئے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈ کے زیر التواء امور کو تیز رفتاری سے نمٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے انتظامیہ ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You