ڈویژنل صدر راولپنڈی پریم یونین ڈاکٹر اشتیاق عرفان کی زیر قیادت ڈویژنل عہدے داران ظہور شاہ صاحب نفیس خان نوید بنگش محمد خان ملک عابد حافظ مصطفی ۔محمد زاہد و دیگر عہدے داران کے ساتھ ڈویژنل سپریڈنٹ راولپنڈی نور الدین صاحب کی تعیناتی پر مبارک باد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان سے یہی توقعات رکھی کہ ان کے دور میں مزدوروں کے جو مسائل ہیں ان کو حل کیا جائے گا
یہ بھی چیک کریں
Close



