اہم خبریںپنجاب

ڈویژنل صدر راولپنڈی پریم یونین ڈاکٹر اشتیاق عرفان کی زیر قیادت ڈویژنل عہدے داران ظہور شاہ

ڈویژنل صدر راولپنڈی پریم یونین ڈاکٹر اشتیاق عرفان کی زیر قیادت ڈویژنل عہدے داران ظہور شاہ صاحب نفیس خان نوید بنگش محمد خان ملک عابد حافظ مصطفی ۔محمد زاہد و دیگر عہدے داران کے ساتھ ڈویژنل سپریڈنٹ راولپنڈی نور الدین صاحب کی تعیناتی پر مبارک باد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان سے یہی توقعات رکھی کہ ان کے دور میں مزدوروں کے جو مسائل ہیں ان کو حل کیا جائے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You