سوہاوہ

ڈومیلی کے نواحی علاقے میں بکرے چور عوام کے ہتھے چڑ گئے۔بکرے برآمد۔ملزم پولیس کے حوالے

عید قربان کے قریب آتے ہی مویشی چور گینگ سر گرم

ڈومیلی کے نواحی علاقے میں بکرے چور عوام کے ہتھے چڑ گئے۔بکرے برآمد۔ملزم پولیس کے حوالے

ڈومیلی:(مشرف کیانی) عید قربان کے قریب آتے ہی مویشی چور گینگ سر گرم.ڈومیلی کے نواحی علاقے میں بکرے چور عوام کے ہتھے چڑ گئے۔بکرے برآمد۔ملزم پولیس کے حوالے۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز تھانہ ڈومیلی کی حدود دانی دہرہ سے شہریوں نے ناکہ لگاکر تین بکرا چوروں گرفتار کرلیا۔چوروں نے کوہالی سے دو بکرے چوری کٸے اور ڈومیلی کی طرف آرہے تھے کہ مقامی افراد نے دانی میں اطلاع دی کہ چور بکرے چوری کرکے آرہے ہیں جس پر دانی دہرہ کے دوکانداروں نے سڑک کوبندکردیا تھوڑی دیر میں آلٹو کار آگٸی جس کو روک گیاتلاشی لینے پر بکرے برآمدکرلٸے گٸے۔یہ گینگ چکوال کےرہاٸشی ہیں۔اس بکرے چور گینگ کو شہریوں نے پولیس تھانہ ڈومیلی کے حوالے کردیا۔پولیس نے تھانہ میں منتقل کرکے مزید تفتيش شروع کردی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You