سوہاوہ
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان فری میڈیکل کیمپ 16 تاریخ بروز جمعہ

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان فری میڈیکل کیمپ
16 تاریخ بروز جمعہ وقت 3:30pm تا 5:30pm
پرنسپل دی ایجوکیشن سکول سسٹم راجہ منیر احمد کےگھر
موہڑہ کلیال گورنمنٹ ہائی سکول بوائز کے پاس
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے مریضوں کا مفت چیک اپ بھی ہوگااور فری ادویات بھی تقسیم کی جاہیں گی انشاء اللہ
اور ہر دل عزیز شخصیت میرے پیارے بھائی جناب چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخاراعوان صاحب اور سکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر طیبہ مسعود تشریف لائیں گے
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس میڈیکل کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں



