اہم خبریںپنجاب

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ۔۔نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ۔۔نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ۔۔ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا ۔۔

ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہے ۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You