کرائمز
ڈرگ مافیا یا منی لانڈرنگ ریکٹ؟؟؟؟


ڈرگ مافیا یا منی لانڈرنگ ریکٹ؟؟؟؟
راولپنڈی میں تھانہ کینٹ کے ایریا نوگزا روڈ پر پولیس نے دو موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کے قبضہ سے ایک کروڑ روپے برآمد کر لیے
پولیس پارٹی نے دوران گشت دو مشکوک افراد جوکہ موٹر سائیکل نمبری DHQ-821 پر سوار تھے کو چیکنگ لیے روکا اور دوران تلاشی ان کے بیک سے 1 کروڑ روپے برآمد کر لیے
مشکوک افراد کی شناخت عبدالباسط ولد دلاور جان سکنہ بر قمبر خیل شیخ مل خیل کنڈے قیوم خیل کھجوری ڈاکخانہ باڑہ تحصیل باڑہ ضلع خیبر اور عباس آفریدی ولد راحت گل سکنہ قوم سپاہ شہید سورات خیل شیخان تحصیل باڑہ کے نام سے ہوئی ہے
زرائع مطابق زیر حراست یہ دونوں افراد کسی ڈرگ مافیا کے کارندے ہیں یا پھر منی لانڈرر ریکٹ کا حصہ ہیں۔
تاہم مزید تفتیش جاری ہے




