انٹرنیشنل

ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اکرام الدین

ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اکرام الدین

اللہ تبارک وتعالیٰ انکی عبادتیں اپنی دربار عالیہ میں قبول فرمائے۔چیف ایگزیکٹیو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ سابق ڈائریکٹر جنرل لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں چیف ایگزیکٹیو بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اکرام الدین نے اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تبارک وتعالی ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند کی عبادتیں اپنی دربار عالیہ میں قبول فرمائے انہوں نے مزیدکہا کہ ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند نے عوامی خدمات میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے انکو عوامی خدمات پر بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ تبارک و تعالیٰ ڈاکٹر عالمزیب خان کو لمبی زندگی اور بہترین صحت عطا فرمائے۔
امین۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You