خیبرپختون خواہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کل یعنی سات دسمبر کو کے پی شانگلہ کا دورا کریں گے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کل یعنی سات دسمبر کو کے پی شانگلہ کا دورا کریں گے ،

شانگلہ میں پیپلز پارٹی کی آئندہ الیکشن کمپین کا آغاز شانگلہ سے کررہے ہیں ،محترم شانگلہ میں پیپلز ہاؤس داموڑئ میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گئیں مقامی قیادت ڈاکٹر افسرالملک انجینئر حامد اقبال ،حاجی بخت زمین خان اور سید ظاہر شاہ سرانداز خان سمیت دیگر کارکنوں نے تیاریاں مکمل کردی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You