پنجاب

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے سموگ اور آلودگی

چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے سموگ اور آلودگی کے خطرات کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی آلودگی خاص طور پر سردیوں میں سموگ کی صورت میں صحت اور زندگیوں پر منفی اثرات ڈالتی ہے۔ شہریوں کو چاہیے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں جیسے کہ ماسک کا استعمال، غیر ضروری باہر جانے سے گریز، اور گھر میں ہوا کی صفائی کے لیے ہوا صاف کرنے والے آلات کا استعمال۔ حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ صنعتی آلودگی، گاڑیوں کے دھویں اور فضائی آلودگی کو کم کرنے کے اقدامات کرے تاکہ شہروں میں صاف ہوا فراہم کی جا سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You