جہلم
چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار،ہتھیائی گئی کرنسی برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم ہتھیائے گئی رقم 2500 پاؤنڈ برآمد کر لیے گئے،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم



