کالم/مضامین
چندہ عطیات اور خیرات والے مذہبی لوگ

چندہ عطیات اور خیرات والے مذہبی لوگ
بدبخت اور بد قمت ہیں پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں، دینی مراکز جہاں سالہا سال نیکی کی ترغیب دی جاتی ھے مگر جہاد کیلئے لشکر تیار نہیں کئے جاتے، چندہ عطیات اور خیرات تک دین کو محدود و قیود کر ڈالا ھے یہی علماء سو اور فاسق و فاجر رہنما ہیں۔ کل اگر پاکستان پر صیہونی طاقتیں حملہ آور ھونگی تو یہی طبقے شہید فوجیوں کیلئے چندہ جمع کریں گے شانہ بشانہ جہاد ہرگز نہیں کریں گے کیونکہ یہ نفس اور مادیت پرست ھوچکے ہیں، جھوٹ، دھوکہ اور منافقت ان میں رچ بس گئی ھے۔
جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی



