کالم/مضامین

"عنوان: راکٹ یاسین 105 کا اسرائیلی سپاہیوں کے دلوں میں وحشت و خوف”

"ٹائٹل: بیدار ھونے تک

"عنوان: راکٹ یاسین 105 کا اسرائیلی سپاہیوں کے دلوں میں وحشت و خوف”

"کالمکار: جاوید صدیقی”

سات اکتوبر دو ہزار تیئس میں شروع ھونے والی فلسطین مابین اسرائیل جنگ تا حال جاری ھے، حماس کے جنگجو بہادر نڈر ایمان یافتہ جہادیوں نے اسرائیل کی گردن کو ایسا دبوچا کہ بلبلاتے روتے ھوئے اپنے ناجائز باپ امریکہ سے مدد طلب کرنا شروع کردی، وہ امریکہ جو ایک غیر ایٹمی کمزور غریب ترین بڑے اسلحہ سے محروف افغانستانی جہادیوں کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوکر بھاگا دنیا نے خوب اسکی جگ ہسائی کی، یہ مسلمہ حقیقت ھے کہ ہمیشہ کی طرح ان افغان مسلمان رہنماؤں میں بیشتر غداری کرتے رھے اور دنیا کا دہشتگرد بدنام ملک امریکہ کیساتھ یارانہ نبھاتے رھے ڈالر اور عیاشیاں کرتے رھے لیکن ایمان یافتہ جہادی اللہ سبحان تعالیٰ و رسول خدا ﷺ کی رضا اور اطاعت پر جہاد کرتے رھے دنیا نے دیکھا کہ اللہ نے انہیں کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کیا آج افغانستان میں اسلامی حکومت انہی جہادیوں کی قائم کردہ ھے۔۔۔۔ معزز قارئین!! حماس اور حزب اللہ ایک چھوٹی کمزور جہادی تنظیمیں ہیں مگر ایمان اور دین محمدی ﷺ سے بھرپور سرشار ہیں یہی وجہ ھے کہ اللہ کی رحمت نصرت انکے ساتھ چل رھی ھے مگر چند ایک اسلامی ریاستیوں کے علاوہ دیگر بیشتر اسلامی ریاستوں نے مایاس کیا ھے یہ جنگ کسی ایک کی نہیں بلکہ مشرک اور کفار کے خلاف ھے، اسرائیل دنیا میں گریٹر اسرائیل بنانے کیلئے فلسطین شام لبنان اردن عراق ترکی اور سعودی عرب سمیت عرب امارات پر قبضہ کرنا چاہتا ھے بحرحال اب میں اپنے عنوان کی جانب بڑھتا ھوں ۔۔۔۔۔ معزز قارئین!! اسرائیل کے "مرکاوا ٹینک” اور "نمر بکتر بند گاڑی” ان دونوں پہ اسرائیلی فوج کو بہت ہی زیادہ ناز اور غرور تھا۔ ان کے اس غرور کو توڑا "راکٹ یاسین 105” نے۔ یہ وہ راکٹ ھے جس نے اسرائیلی سپاہیوں کے دلوں میں وحشت اور خوف بٹھا دیا ھے۔ وہ اپنی جدید ترین فوجی بکتربند گاڑی "نمر” اور بمب پروف "مرکاوا” ٹینک میں بیٹھ کر بھی تھر تھر کانپتے ہیں۔ کیوں کہ انھیں یقین ہوگیا ھے کہ وہ مرنے جارھے ھیں۔ "راکٹ یاسین 105” دراصل ڈبل پیک یا ڈبل بلٹ راکٹ ھے جو بذات خود دو بموں پر مشتمل ھے۔ پہلی بلٹ یا بم ھدف پہ لگتے ہی اس ٹینک اور گاڑی کے بیرونی خول کو تباہ کرتا ھے اور پھر ساتھ ہی دوسرا بم اندرونی حصے کو اڑا دیتا ھے۔ یہی وجہ ہیکہ ہر روز ایسے دسیوں اهداف کو "حماس” اسی راکٹ کی برکت سے تباہ کررہی ہے لیکن مسلم ممالک اور تنظیموں کی جانب سے زبان خرچی بیانات ہی جاری ھیں اگر دیکھا جائے تو اس وقت حماس دنیا کی دو بڑی ایٹمی و مالی طاقتوں سے نبردآزما ھے لیکن حماس کے حوصلے اور ایمانی طاقت انہیں ان دجالی کارماؤں کو سبق یاد کرارھا ھے امت مسلمہ کی یہ خاموشی اور عدم تعاون اسرائیل اور امریکہ کے حوصلے بلند کررھا ھے یہی وجہ کہ یہ بزدل چوہے اسرائیل و امریکہ کمزور نہتے زخمیوں کے اسپتال ایمبولینس پر بھی بمبوں کی برسات جاری ھے لعنت ھو تم پر اسرائیل اور امریکہ تم اس قدر بزدل ھو کہ عورتوں بچوں اور بزرگوں پر گولہ برسا کر بہادری محسوس کررھے ھو یہ ایمان والے اس وقت تک لڑتے رہیں گے کہ جبتک ھمارے امام مہدی علیہ السلام تشریف نہیں لاتے۔ تم مار مار کے تھک جاؤگے ھم شہید ھو ھو کر تھکیں گے نہیں یہی اسلام اور دین محمدی ﷺ کا روحانی پاک اثر ھے۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You