اہم خبریںپاکستان

پی ڈی ایم کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس 6 جنوری کو طلب

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اہم اجلاس 6 جنوری کو طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن پی ڈی ایم احتجاج کے پیش نظر مشاورت کرے گا جبکہ سیکورٹی سمیت دیگر اموربھی زیر بحث آئیں گے۔ سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر مشاورت ہوگی، پنجاب حکومت کے حکام الیکشن کمیشن کو بریفنگ دینگے۔ اجلاس کے دوران جینڈر رپورٹ بھی زیربحث آئےگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You