کالم/مضامین

پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا خمیر تھا

پہنچی وہیں پے خاک جہاں کا خمیر تھا

کسی کے جانے سے دکھ اور الم درد تکلیف ضرور ھوتی ھے مگر قضائے الہٰی کے سامنے ساری کائنات بے بس لاچکار ھے اسی لیئے کسی کے جانے پر دعاؤں درود اور تلاوت کلام پاک کے تحفے فوراً اور بار بار پہنچایا کریں تاکہ جانے والے کی روح کو خوشی و تسکین پہنچے نہ کہ خبروں اور سوشل میڈیا کی زینت تک محدود کردیں آئیں تین بار درود شریف، ایک بار الحمد شریف، تین بار سورة اخلاص اور پھر تین بار درود شریف پڑھ کر معروف اینکر ارشد شریف کو حضور کائنات محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے ایثال ثواب پہنچائیں اللہ ارشد شریف مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین یا رب اللعالمین ۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You