خیبرپختون خواہ

پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ سینیٹر بہرہ مند خان تنگی

پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ سینیٹر بہرہ مند خان تنگی

پاکستان اور دنیا بھر میں پوپ فرانسس کے ماننے والوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔سینیئر سیاستدان

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان کے معروف سینیئر سیاستدان سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے کہا کہ پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں پوپ فرانسس کے ماننے والوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ معروف سیاستدان سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ پوپ فرانسس کی انسانیت کیلئے لازوال خدمات قابل تعریف ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری آج ایک عظیم روحانی پیشوا سے محروم ہو گئی ہے جو قابل افسوس ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You