پولیس لائینز جہلم میں یادگار شہداء پر یوم شہدائے پولیس 4 اگست کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی یادگار شہداء پر حاضری، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی،
ڈی پی او جہلم نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی،
تقریب میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مسعود مظہر، ڈی ایس پی ٹریفک زبیر اختر اور دیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی،
شہدا کی لازوال قربانیوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،
شہدا ہمارے محسن ہیں جنکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شہدا پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




