اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان کے قصبہ ڈھیری آرائیاں کے بخت جاگ گے.عرصہ دراز سے نکاسی آب کا مسلہ

پنڈدادن خان کے قصبہ ڈھیری آرائیاں کے بخت جاگ گے.عرصہ دراز سے نکاسی آب کا مسلہ حل ھوگیا.1800سوفٹ لمبے نالے کی منظوری ھوگی


جس کی لاگت.16لاکھ13ہزار روپے منظور(عمران حیدرببلی).سابق عشر.زکواۃ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری محمداسلم آف ڈھیری آرائیاں کی محنت رنگ لے آئی.وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین..ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری فرید کی خصوصی کاوش سء نکاسی آب کا مسلہ حل ھوگیا.نالے کی تعمیر کی گرانٹ 16لاکھ13ہزار میں منظور جس کا کام 18-5-2021کو ڈھیری آرائیاں کی لوکل باڈی کے ممبران جس میں گاؤں کے نمبردار محمد اشرف.مہرافضل.یاسین انصاری.پیرظہور.سابق SDOمحمداشرف کی موجودگی میں ٹھیکیدار.ہمایوں.. ماسٹر اسلم صاحب.نے تمام ممبران کی موجودگی میں 18-5-2021 کو نالے کی تعمیر کا کام شروع کردیا.جس میں سابق عشر زکواۃ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری محمد اسلم. وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین.چوہدری فیصل فرید کو اہلیان ڈھیری آرائیاں کی عوام نے تہہ دل سے خراج تحسین پیش کیا..

رپورٹ عمران حیدرببلی…

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You