سوہاوہ کی یونين کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں کی صفائی کی ابتر صورتحال کے حالات سوہاوہ کے معروف صافی مشرف کیانی نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کو آگاہ کیا
جس پر ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصيل کونسل کو حکم دیے کہ فلفور اس گاؤں کی صفائی کرائی جاے جس پر تحصيل کونسل کے ایم او آی نے اپنی زاتی دلچسپی لیتے ہوے آج یونين کونسل پھلڑے سیداں کے سیکٹری طارق ریشد کی نگرانی میں صفائی کا آغاز کریے دیے ہے جس پر گاؤں کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر تحصيل کونسل کے تمام سٹاف کا شکریہ ادا کیا
سوہاوہ : مشرف کیانی سے



