پنڈدادنخان
پنڈدادن خان چک شادی کے قریب ٹریفک حادثہ 40 سالہ شخص جان بحق

پنڈدادن خان چک شادی کے قریب ٹریفک حادثہ 40 سالہ شخص جان بحق
پنڈدادن خان فرحت اسلام موٹر سائیکل پر جا رھا تھا کہ تیز آندھی کے باعث منہ پر کپڑا آگیا۔
پنڈدادن خان پیچھے سے آنے والے تیز رفتار مزدہ کی زد میں آکر موقع پر جان بحق ھو گیا ۔۔۔
پنڈدادن خان۔۔عمران حیدرببلی