اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپورشریف کی تاریخ میں پہلی بار نئے آنے والے SHO.مرزا وقاص منظور

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپورشریف کی تاریخ میں پہلی بار نئے آنے والے SHO.مرزا وقاص منظور 19/9/22کو تھانہ جلالپورشریف تعینات ھوئے۔

تقریبا تین ماہ ھوگے اور تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنا دیا۔اہل کی عوام بے خوف ھوکر زندگی بسرکرنے لگی۔۔تھانہ جلالپورشریف کے SHOمرزا وقاص منظور19/9/2022/میں تھانہ جلالپورشریف تعینات ھوئے ان کے آنے سے تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں ویگر جرائم میں شدید کمی دیکھنے کو آئی بلکہ نہ ھونے کے برابر ہے۔اور اہل علاقہ کی عوام پرسکون زندگی گزارنے لگی ۔تھانہ جلالپورشریف کے SHO مرزاوقاص منظور ذاتی دلچسپی سے دن رات خود گشت کرنا۔اور تھانہ جلالپورشریف کا عملہ ایڈیشنل محررظہیرعباس۔محمدسرفراز۔محمدکامران۔asiمحمد راجہ ضمیرsaiخرم شہزاد۔۔asiحسن شاہ صاحب کے علاوہ تھانہ جلالپورشریف کے دیگر ملازمین انتہائی لگن اور محنت سے کام کرنے پر اہل علاقہ کی عوام پرسکون ھوگی اہل علاقہ نے SHOتھانہ جلالپورشریف مرزاوقاض منظور اور ان کے۔۔دیگر عملہ کو اہل علاقہ کی عوام نے بھرپورخراج تحسین پیش کیا۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You