پنڈدادنخان

پنڈدادن خان : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف ماجدگلزار۔asi مسعود حسین محرر رضوان اور پوری ٹیم

پنڈدادن خان : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف ماجدگلزار۔asi مسعود حسین محرر رضوان اور پوری ٹیم کی اہم کاروائی،07 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز، موٹرسائیکلز اور آلات قمار بازی برآمد،

گرفتار ملزمان کی شناخت مدثر اقبال، آصف محمود، ظفر اقبال، کامران اشتیاق ، سلیمان ، ارشد محمود اور جاوید کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 42 ہزار 400 روپے،08 عدد موبائل فونز، 02 عدد موٹر سائیکلز اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے تاش پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ.

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You