جہلم

جہلم سینٸر ناٸب صدرجہلم چیمبراف کامرس اینڈ انڈسٹری سیف ریاض اور ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر سہیل امتیاز

جہلم سینٸر ناٸب صدرجہلم چیمبراف کامرس اینڈ انڈسٹری سیف ریاض اور ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان کی ڈپٹی کمشنر میثم عباس سے خصوصی ملاقات

جہلم (جرار حسین میر سے )تفصیلات کے مطابق جہلم چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب سینٸر ناٸب صدر ریاض سیف اور ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان کی ڈپٹی کمشنر سے ان کے افس میں ملاقات اس موقع پر سینٸر ناٸب صدر ریاض سیف اور ایگزیکٹو ممبر سہیل امتیازخان نے شہربھر میں مختلف مساٸل کی نشان دہی کرواٸی اور بلخصوص تاجر برادری کو درپیش مساٸل بارے اگاہی دی جس پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا یہ شہر اپ کا ہے ہم اس کے کسٹوڈین ہیں اپ سب کے ساتھ مل کر انشاء اللہ شہر کے بڑھتے ہوۓ تمام مساٸل حل کریں گے بلخصوص کسی بھی معاشرہ میں تاجران ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتی ہے تاجر برادری کو درپیش تمام تر مساٸل اولین ترجہی بنیادوں پر حل کریں گے میرے دفتر کے دروازے 24 گھنٹے ہر عام و خاص کے لیے کھلے ہیں میں عوامی مساٸل کے لیے چوبیس گھنٹے حاضر ہوں اور اخر میں کہا جہلم چیمبر اف کامرس کے ساتھ مل کر شہر کو مزید خوبصورت بنایٸں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You