پنڈدادنخان

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) انجمن ارائیں برادری ضلع جہلم ،،کی رونق مہر ساجد ،انجمن أرائیاں

پنڈدادن خان(عمران حیدرببلی سے) انجمن ارائیں برادری ضلع جہلم ،،کی رونق مہر ساجد ،انجمن أرائیاں پنجاب کے نائب صدر مقرر، پنڈدادنخان کی أرائیں برادری کی طرف سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق انجمن ارائی برادری ضلع جہلم کی محفل کی رونق مہر ساجد کو ارائیں برادری پنجاب کا نائب صدر مقرر ہونے پر عبدالغفور کشفی ،مہر عبدالشکور ،چوہدری محمد افضل جوتانہ، چوہدری عادل سلطان، مہر محمد امتیاز ،ذوالفقار علی چشتی، مہر محمد عارف ،نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہےاور امید ظاہر کی ہے کہ وہ أرائیں برادری کے لئے اپنا کردار ادا کریںنگے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You