پنڈدادنخان

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی ) ڈپٹی کمشنرجہلم میررضا اوزگن نے مرکزی علما کونسل جہلم کے وفد


پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی ) ڈپٹی کمشنرجہلم میررضا اوزگن نے مرکزی علما کونسل جہلم کے وفد سے ملاقات کی۔ملاقات میں ضلع میں مذہبی ہم آہنگی ۔باہمی بھائی چارے اور امن و امان کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال ھوا ڈسی سی میررضا اوگن نے امن کو یقینی بنانے میں علما کے تعاون کو سراہا۔۔تفصیلات کے مطابق علمائے کرام کی ملاقات

الحمدللہ آج مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کے تمام معزز ممبران نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات کی۔
اس موقع پر مختلف دینی و سماجی امور پر نہایت مفید تبادلۂ خیال ہوا۔
یہ ملاقات نہ صرف علمی و فکری لحاظ سے مفید رہی بلکہ باہمی رابطوں کے فروغ کا بھی ذریعہ بنی۔

یہ چند یادگار لمحات کی تصویری جھلکیاں ہیں، جو اس اہم ملاقات کی خوبصورت یاد بن کر محفوظ رہیں گی۔

اللہ تعالیٰ اس مجلس کو قبول فرمائے اور ہمارے علمائے کرام کو دین کی خدمت میں مزید استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You