پاکستان

پنجاب بھر میں تمام محکموں اور عوام کو کرپشن سے پاک معاشرے کے فوائد ، کرائم اور کرپشن کے خلاف اگاہی

پنجاب بھر میں تمام محکموں اور عوام کو کرپشن سے پاک معاشرے کے فوائد ، کرائم اور کرپشن کے خلاف اگاہی پروگرام دینے کے لیے سول سیکرٹریٹ پنجاب ایک بار پھر پیشکش دی گئی۔ اس معاملے میں محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے ڈسٹرکٹ افسران کے ساتھ پروگرامز منعقد کرائے جانے کی گفتگو کی گئی جس پر ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو دوبارہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You