خیبرپختون خواہ
پشتون کلچر میں خواتین کی قابلیت و صلاحیت کو سامنے لانا اور منوانا معجزے سے کم نہیں

پشتون کلچر میں خواتین کی قابلیت و صلاحیت کو سامنے لانا اور منوانا معجزے سے کم نہیں۔
ڈاکٹر روشن کی لازوال خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ عابد مجددی رہنما مسلم لیگ ن
پشاور(نمائندہ فاطمہ جغفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پشتون کلچر میں خواتین کی قابلیت و صلاحیت کو سامنے لانا اور منوانا ایک معجزے سے کم نہیں ۔ ڈاکٹر روشن کی اس روشن خوبصورت تقریب کے سب سے زیادہ روشن اور امید افزا لمحات جب ایک بھائی نے اپنی بہن کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور جس تقریب کو سجانے سنوارنے اور میزبانی کے پرتکلف انتظامات میں انکی بیٹیاں ، بیٹے، بہو، داماد نے گرمجوشی سے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔



