انٹرنیشنل

پختون یار کو صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئرز کے پی منتخب ہونے پر مبارکباد۔اکرام الدین

پختون یار کو صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئرز کے پی منتخب ہونے پر مبارکباد۔اکرام الدین

پختون یار کو صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئرز منتخب کرنا بہترین فیصلہ ہے۔چیف ایگزیکٹیو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ ایم پی اے پختون یار خان کو صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئرز منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ پختون یار کو صوبائی وزیر کھیل و یوتھ افیئرز منتخب کرنا وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بہترین فیصلہ ہے انہوں نے کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ پختون یار خان نے ہمیشہ عوامی مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہے انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتے ہیں کہ وہ عوام کیلئے پہلے سے زیادہ بہتر سے بہتر خدمات انجام دیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You