اہم خبریں
پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کو ریٸر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک بحریہ کے کموڈور سید احمد سلمان کو ریٸر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ
ریٸر ایڈمرل سید احمد سلمان نے 1991 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان پاک بحریہ
وہ پاکستان نیوی وار کالج اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ
وہ بطور ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، ڈائریکٹر انوینٹری کنٹرول پوائنٹ، ڈائریکٹر سرفیس سٹورز اور اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف (سپلاٸی) خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ
اس وقت ریٸر ایڈمرل سید احمد سلمان نیول ہیڈ کوارٹرز میں ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (ایڈمن) کے فرائض سر انجام دے رہے ہی۔ ترجمان پاک بحریہ ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز (ملٹری) سے نوازا جا چکا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



