اہم خبریںپنجاب

پاک بحریہ کی امریکی اور جرمن بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق

پاک بحریہ کی امریکی اور جرمن بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق کا انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ

مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کے علاوہ امریکی بحریہ کے جہاز شیلوہ (USS SHILOH) اور جرمن بحریہ کے جہاز باٸیرن (FGS BAYERN) کی شمولیت۔ ترجمان پاک بحریہ

مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

یہ بحری مشق سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیلٸے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کے جہازوں کے مابین دو طرفہ بحری مشق کا بھی انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

ان مشقوں کا مقصد دوست ممالک کی بحری افواج کے ساتھ تعلقات اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو مزید فروغ دینا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You