پنجاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے جہد مسلسل کے 56 سال پورے ہونے پر کل مورخہ 09/12/2023 بروز ہفتہ لاہرز کلب

پاکستان پیپلز پارٹی کے جہد مسلسل کے 56 سال پورے ہونے پر کل مورخہ 09/12/2023 بروز ہفتہ لاہرز کلب سردار اسحاق حال میں یوم تاسیس کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے معمان خصوصی سید نئیر حسین بخاری صاحب (صدر پیپلز لاہرز فورم پاکستان) و سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہوں گے ان کے علاؤہ پیپلز پارٹی کے دیگر۔ سئنیر قائدین بھی شرکت گے۔۔آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شکریہ
راجہ عاطف کبیر ایڈووکیٹ سیکرٹری انفارمیشن پیپلز لاہرز فورم راولپنڈی ڈسٹرکٹ



