اہم خبریںپنجاب

پاکستان پیپلز پارٹی پارلینیٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

پاکستان پیپلز پارٹی پارلینیٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی بلاول ہاؤس لاھور میں ملاقات۔

صدر آصف علی زرداری اور چوہدری محمد سرور کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو۔

سابق صدر نے لاھور کے این اے 127 پر چوہدری محمد سرور کیجانب سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا

صدر آصف علی زرداری اور چوہدری محمد سرور نے پنجاب میں سیاسی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

صدر آصف علی زرداری اور چوہدری محمد سرور کا شفاف انتخابات کروانے پر بھی زور دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You