پاکستان پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

پاکستان پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کی تقریب
تقریب میں سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی نئیر بخاری اور انچارج سیکرٹریٹ سبط حیدر بخاری کی شرکت
تقریب میں کارکنان بھی شریک ہوئے
سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نئیر حسین بخاری کا خطاب بھٹو صاحب کی شہادت کے بعد بیگم صاحبہ نے جو جدوجہد کی بیگم صاحبہ نے جمہوریت کی بحالی کے لئے سر پر ہاکیاں کھائیں پیپلزپارٹی آج بھی جمہوریت کے لئے کوشش کر رہی ہے پاکستان کی موجودہ پوزیشن پر مطمئن ہے حکمران گھبرائے ہوئے ہیں چودہ لوگوں کو نوٹس دینے کے بعد زیر اعظم کی اکثریت نہیں ہے اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں سپیکر جانبداری برت رہا ہے ہم وزیراعظم کو وزیر اعظم نہیں سمجھتے
ریفرنس بھیج کر تحریک انصاف کے منحرف ارکان کو ڈرایا جا رہا ہے
تاحیات نااہلی کی بات کہیں نہیں ہے
پیپلزپارٹی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں عمران خان کا ووٹنگ سے پہلے استعفی ہی سرپرائز ہو سکتا ہے وزیراعلی بلوچستان نے بھی استعفی دے دیا تھا
گالم گلوچ برگیڈ کے چند دن رہ گئے ہیں
رپورٹ:افتخار خٹک سے



