اہم خبریںسندھ

پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے 5 بھارتی کشتیوں کو تحویل میں لے لیا

کراچی : پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 5 بھارتی کشتیوں کو تحویل میں لے لیا۔

ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق سمندر میں گشت کے دوران اکتیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا۔

بھارتی کشتیاں پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں غیر قانونی شکار کررہی تھیں، گرفتار ماہی گیروں کو قانونی کارروائی کے لیے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You