انٹرنیشنلاہم خبریں

عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ، دھابی گروپ 60 ارب کی سرمایہ کاری پرآمادہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دبئی کا کامیاب دورہ کیا ہے، انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیرشیخ النہیان بن مبارک سے ملاقات کی، دھابی گروپ پنجاب میں60 ارب روپےکی سرمایہ کاری پرآمادہ ہو گیا۔

دبئی میں مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ دھابی گروپ لاہور میں مبارک سینٹر تعمیر کرے گا۔ پنجاب حکومت مبارک سینٹر کی تعمیر کے حوالے سے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور میں تعمیراتی شعبے میں 60 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہو گی۔ منصوبے کی تکمیل سے بین الاقوامی کرکٹ ٹیمز کیلئے رہائش فراہم ہو سکے گی-

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You