اہم خبریںپاکستان

پاکستان بیت المال ہیڈ کوارٹرز میں پی بی ایم ڈاٸریکٹرز، عامر فدا پراچہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

اسلام آباد : پاکستان بیت المال کے مینیجنگ ڈائریکٹر عامر فدا پراچہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

نگران وزیراعظم کو بھیجے گئے استعفے میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اعزازی طور پر پاکستان بیت المال میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے انہیں اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے بطور مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال میں عوام کی خدمت کی۔ عامر فدا پراچہ نے کہا کہ میری سیاسی پارٹی پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر مجھے اعزاز بخشا ہے کہ میں 8 فروری کے انتخابات میں حصہ لوں اس لئے میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You