اہم خبریںپاکستان

پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ، شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنواسکیں گے۔

پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ، شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنواسکیں گے۔

ملک بھر میں قومی بینک کی کسی بھی شاخ میں پاسپورٹ فیس جمع کرائی جا سکے گی۔ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاسپورٹ رولز میں نئی ترمیم کے بعد شہری اب پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنواسکیں گے اور ترمیم کے بعد شناختی کارڈ کی طرز پر پاسپورٹ بنایا جا سکےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں قومی بینک کی کسی بھی شاخ میں پاسپورٹ فیس جمع کرائی جاسکے گی۔ذرائع کے مطابق رولز میں ترمیم کی سمری وزارت داخلہ نے کابینہ کو بھجوا دی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد پاسپورٹ رولز میں ترمیم کردی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You