اہم خبریںسوہاوہ

ٹی ایم اے سوھاوہ غافل شائد کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات اگرچہ بیاں سادہ سا ھے

ٹی ایم اے سوھاوہ غافل شائد کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات اگرچہ بیاں سادہ سا ھے

( بابرکیانی)
سروس روڈ بلمقابل نیشنل بینک سوھاوہ کے سامنے ھی اک بڑا گڑھا موجود ھے
جو آج کل نہیں بنا
کئی ماہ سے موجود ہے اور عوام اپنے بچاؤ کے لیے دائیں بائیں سے گزر جاتی ہے
جو انتظامیہ کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے
گڑھے کے دائیں ،بائیں جانب پڑے پتھر بھی چیخ چیخ کر یہ کہہ رھے ھیں کہ کوئی حادثہ ھونے والا ھے
کوئی گرنے والا ھے
کسی کی ٹانگ ٹوٹ سکتی ہے
کوئی بڑا نقصان بھی ممکن ھے

انتظامیہ سے گزارش ہے برائے کرم عوام کی جان و مال کو محفوظ کیا جائے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You