پنجاب
ٹیکسلا (طلحہ راجہ )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،

ٹیکسلا (طلحہ راجہ )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،
پتنگ سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد،
ٹیکسلا پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ مشکوک مزدا ٹرک کو روک کر چیک کیا تو گاڑی سے 3000 پتنگیں اور 20 ڈوریں برآمد ہوئیں،
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم عبدالشکور کو گرفتار کر لیا، زیر استعمال مزدا ٹرک قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے،
پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی پوٹھوہار



