انٹرنیشنلاہم خبریں

ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا۔

افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا

واشنگٹن(نمائندہ فضل خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں اور اسپیشل امیگرنٹ ویزا ہولڈرز کا حفاظتی استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان ان 12 ممالک میں شامل ہے جن پر جون میں مکمل سفری پابندی لگائی گئیں، افغانستان سمیت ان 12 ممالک پرخصوصی امیگرنٹ ویزا پر بھی نئی پابندیاں لگیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسکریننگ،ویٹنگ اور معلومات کےتبادلے میں ناکامیوں والے ممالک کے خلاف ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You