اہم خبریںسوہاوہ

ویلڈن چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوہاوہ

ویلڈن چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوہاوہ،

مجتبٰی ایم او ائی میونسپل کمیٹی سوہاوہ آج کھورکہ کے حوالے سے ایک شہری کا پیغام موصول ہوا تھا جس میں اس نے درخواست کی تھی کے اس کے گھر کی طرف پاگل کتوں کا راج ہے پیغام نیوز الرٹ سوہاوہ میں موصول ہوتے ہی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوہاوہ نے نوٹس لے لیا اور میونسپل کمیٹی کے سینٹری انسپکٹر وسیم چوہدری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کھورکہ کے علاقے میں موجود پاگل کتوں کو مار دیا میونسپل کمیٹی کے اس اقدام کو شہر بھر میں سراہا جا رہا ہے ساتھ ہی ساتھ شہریوں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوہاوہ سے اپیل کی ہے کہ ایک ٹارگٹ سیٹ کر کے شہر بھر میں پاگل کتوں کو ختم کرنے کی مہم چلائی جائے تاکہ مزید لوگ بچ سکیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You